وفاقی خبریں

بارڈرسروسز میں بہتری کیلئے 250ملین ڈالر کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان کیرک کے تحت بارڈرسروسز میں بہتری کے لئے 250ملین ڈالر کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ روابط کو بڑھانے […]

  • نواز شریف کے سیاست میں رہتے ہوئے عمران خان کی باری کبھی نہیں آئے گی‘ سعد رفیق

    لاہور(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست میں رہتے ہوئے عمران خان کی باری کبھی نہیں آئے گی‘اگر یہ اسلام آباد بند کرنے کا کہیں گے تو وہ آسان کام نہیں ہے‘تحر یک انصاف کو کو پہلے سراج الحق اور جرگے کے کہنے […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع وپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور امن کے لئے عمران خان سے بات چیت پر تیار ہیں ، اسلام آباد بند کرنا حملہ ہی ہوگا، 2نومبر کے دھرنے سے حکومت کو کوئی پریشانی […]

  • ستائیس اکتوبر: بھارتی افواج نے آج کے دن کشمیریوں‌کی آزادی سلب کی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ‘ جس دن بھارتی افواج نے کشمیر پر اپنی غاصب افواج اتار کر کشمیریوں کے حق آزادی کو سلب کیا ‘ آزاد کشمیر کے عوام نے ڈوگرہ راج کیخلاف بغاوت […]

  • قوم سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے: آصف کرمانی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ قوم سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے اور عمران خان اسلام آباد کو بند کرنے اور شہریوں کو اذیت دینے کے جنون میں مبتلا ہیں‘ خان صاحب پورس کا وہ ہاتھی ہے جو […]

  • قوم سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے: آصف کرمانی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ قوم سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے اور عمران خان اسلام آباد کو بند کرنے اور شہریوں کو اذیت دینے کے جنون میں مبتلا ہیں‘ خان صاحب پورس کا وہ ہاتھی ہے جو […]