وفاقی خبریں

سی پیک منصوبے کے فوائد کارک ملکوں کو بھی پہنچیں گے،وزیراعظم

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کارک ملکوں کی شرکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدلے گی جس سے رکن ممالک میں تعاون غربت کے خاتمے کے لئے اہم ثابت ہوگا‘ علاقائی روابط میں مضبوطی کے لئے مواصلاتی نظام کی ترقی ضروری ہے‘ کارک پروگرام […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    اندرون خانہ دشمنوں کا ٹارگٹ نواز شریف ہے: خواجہ آصف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب میرے لیڈر کو کوئی کچھ کہے گا تو میں بھی حساب برابر کروں گا ، اندرون خانہ دشمنوں کا ٹارگٹ نواز شریف ہے ، بلاول کے نعر ے مودی کے یار کو […]

  • پلڈاٹ سروے ، بہتر گورننس اور جمہوریت کے حوالے سے خیبر پختونخوا پھربازی لے گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) پلڈاٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی گورننس اور جمہوریت کے معیار پر سروے جاری کر دیا ، بہتر گورننس اور جمہوریت کے حوالے سے خیبر پختونخوا پھربازی لے گیا،پنجاب دوسرے،بلوچستان تیسرے ، سندھ میں گورننس انتہائی مایوس کن قرار،وفاق میں گورننس کے معیار میں رائے عامہ […]

  • پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں صف اول کا کردار ادا کیا: سرتاج

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) وز یر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں صف اول کا کردار ادا کیا ، انسداد دہشتگردی کے لئے پاکستان نے بیشمار قربانیاں دیں ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اجلاس

    کوئٹہ ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر میں دہشت گردی کے حملہ کے بعد صورتحال پر غور کیلئے منگل کو یہاں گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ ثناء اﷲ زہری، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل […]

  • صاف پانی فراہمی

    دہشتگرد بزدلانہ حملوں سے قوم کے غیر متزلزل عزم کو کمزور نہیں کر سکتے:‌شہباز شریف

    اسلام آباد ۔25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ سانحہ سے کم نہیں ،اس طرح کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں گزشتہ شب کوئٹہ کے قریب سریاب […]