وفاقی خبریں

وزیر اعظم او رآرمی چیف کی پولیس ٹریننگ سنٹر حملے کے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

  • کوئٹہ(ملت+ آئی این پی)وزیر اعظم نوا زشریف او رآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی سول ہسپتال میں عیادت کی اور انہیں اس بات کا یقین دلایا کہ ا ن کے علاج معالجہ میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی اور پاکستان […]

  • کوئٹہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،صدرمملکت

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پردہشت گردی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پورے ملک میں بلاتفریق آپریشن […]

  • دہشتگردی کے اکا دکا واقعات ہورہے ہیں، قابو پانے میں وقت لگے گا،خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے اکا دکا واقعات ہورہے ہیں جنہیں قابو پانے میں کچھ وقت لگے گا،دشمن ابھی ختم نہیں ہوا لیکن 80فیصد دہشتگردی پر قابو پالیا گیا ہے،آزادکشمیر کی تحریک کو کچلنے کیلئے جواز پیدا کیا جارہا ہے،ہر قوت کے ساتھ […]

  • امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: پرویز رشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پر ویز رشید نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیاں کرنے والے امن اور ترقی کے دشمن ہیں‘ امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا‘دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی […]

  • انصاف صرف ایک نعرہ بن کر رہ گیا‘ انصاف کے نام پر پارٹیاں بنیں: نثار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف صرف ایک نعرہ بن کر رہ گیا ‘ انصاف کے نام پر پارٹیاں بنیں اور یہاں سب کو راضی کرنا آسان نہیں ‘ انصاف وہ ہے جو عملی طور پر دکھائی دے‘ دہشت گرد […]

  • کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ، وزیراعظم کی شدید مذمت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر کوئٹہ پر حملے کی شدید […]