اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی)محکمہ صحت اسلام آباد نے دیہی علاقوں میں ڈینگی کی خصوصی مہم میں 6 دن کی توسیع کردی ہے اب ڈینگی کے خلاف خصوصی مہم 5نومبر تک جاری رہے گی‘ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے متاثرہ مریضوں میں […]
وفاقی خبریں
محکمہ صحت اسلام آباد نے دیہی علاقوں میں ڈینگی مہم میں 6 دن کی توسیع کردی
-
حکومت بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے حکمت عملی پر عمل پیرا ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ پیر کو پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے زیر اہتمام انرجی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب […]
-
وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں حج ڈائریکٹوریٹ بنانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مستقبل میں حجاج کرام کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے مدینہ منورہ میں حج ڈائریکٹوریٹ بنانے کی منظوری دیدی جبکہ اسلام آباد میں موجودہ حج ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کو ترقی دے کر ڈائریکٹوریٹ جنرل بنانے کے احکامات بھی جاری کر […]
-
قطر پاکستانی لیبر کے کوٹہ میں اضافہ اور ویزہ میں نرمی کرے: صدر
دوحہ ۔ 23 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قطر کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی مشترکہ مفاد میں پاکستانی لیبر کے کوٹہ میں اضافہ اور ویزہ میں نرمی کرے کیونکہ پاکستان انہیں عیر ہنر مند اور ہنر مند اعلی پیشہ ورانہ افرادی قوت فراہم […]
-
عمران مایوسی اور تنہائی کا شکار ہو چکے ’’بر گر پارٹی‘‘سن لیں شہر بند نہیں کر نے دینگے‘ رانا ثنا
لاہور /فیصل آباد(ملت + آئی این پی)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان مایوسی اور تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں ’’عمران خان بر گر پارٹی ‘‘سن لیں کسی کو شہر بند نہیں کر نے دیں گے ‘لاک ڈاؤن حکومت کے سر پر سوار نہیں تحر یک انصاف پہلے بھی […]
-
سپریم کورٹ میں پانامہ کا کیس چل رہا ہے تو دھرنے کا کیا جواز بنتا ہے: طلال چوہدری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کا کیس چل رہاہا ہے تو اس کے بعد عمران کے دھرنے کا کیا جواز بنتا ہے‘ عمران تاثر دینا چاہتے ہیں ان کے دھرنوں کے پیچھے کوئی تیسری طاقت ہے‘ خان […]