لاہور۔22 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی برادری دارلحکومت کو جبراًبند کرنے کی دھمکیوں کا نوٹس لے،وہ جمعیت علماء پاکستان کے اکابرین سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے،اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا […]
وفاقی خبریں
سیاسی برادری دارالحکومت کو جبراًبند کرنے کی دھمکیوں کا نوٹس لے، خواجہ سعد رفیق
-
وزیر اعظم نوازشر یف کی لاہور آمد ،سیکورٹی کے سخت انتظامات
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی ہفتے کے روز لاہور جبکہ آج (اتوار ) جاتی عمرہ میں گزاریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشر یف کی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جسکے بعد وہ اپنی رہا ئش گاہ جاتی عمرہ روانہ […]
-
جس طرح عمران خان کو پنجاب یو نیورسٹی میں مار پڑی تھی اب پھر ایسا پروگرام بن رہا ہے،عابد شیرعلی
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ جس طرح2007میں عمران خان کو پنجاب یو نیورسٹی میں مار پڑی تھی، اب پھر اسی قسم کا پروگرام بن رہا ہے، پا نا مہ لیک کا مسئلہ پا کستان کی اعلیٰ عدا لت میں […]
-
پانامہ لیک کا معاملہ سپریم کورٹ میں جانے کے بعد سڑکوں پر اچھالنے کا جواز نہیں، ترجمان وزیراعظم
کراچی (ملت + آئی این پی )ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کا رویہ طالبانہ ہے اور وہ پانچ ہزار ڈنڈا بردار افراد جمع کر کے تبدیلی نہیں لا سکتے۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں پاکستان بزنس اینڈ اکنامک سمٹ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک […]
-
دھونس ، دھمکی ، ڈنڈے اور گولی سے ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال
لاہور(ملت+ آئی این پی) وفاقی وزیر سماجی وبہبود وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھونس ، دھمکی ، ڈنڈے اور گولی سے ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے اور 2 نومبر کو اسلام آباد نہیں تحریک انصاف کی سیاست بند ہوجائے گی‘ پاکستان کو موجودہ حالات میں اتحاد اور امید کی ضرورت ہے، […]
-
پرویز رشید نے چین کی 10روزہ پاکستان اور چین کی مشترکہ تصاویری نمائش کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے چین کی 67ویں سالگرہ کے حوالے سے10روزہ پاکستان اور چین کی مشترکہ تصاویری نمائش کا افتتاح کر دیا ۔جمعہ کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و […]