اسلام آباد(ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹرانسفر آف ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو فوری طور پر کیپٹل ایڈمنسٹریشن و ڈویلپمنٹ ڈویژن سے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن و کوآرڈینیشن ڈویژن کو منتقل کر دیا ہے۔ رولز آف بزنس 1973ء کے رول 3 کی ذیلی شق 3 کے تحت یہ حکم جاری […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم نے ٹرانسفر آف ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو کیڈ سے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن کو منتقل کر دیا
-
وزیر مملکت محمد بلیغ الرحمن سے چیئرمین واپڈا مزمل حسین کی ملاقات
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے واپڈا یونیورسٹی کے قیام کے سلسلہ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو ہونے والی ملا قات کے دوران چیئرمین واپڈ انے بجلی اور توانائی سے متعلقہ تعلیم کیلئے واپڈا یونیورسٹی کے […]
-
’’ایک ہنر ایک نگر‘‘ ہنر مند افراد کی تیار کردہ مصنوعات کے فروغ کیلئے کوشاں ہے‘ جتوئی
کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو لاہور۔21 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ’’ایک ہنر ایک نگر‘‘ ہنر مند افراد کی تیار کردہ مصنوعات کے فروغ‘ ان کی مارکیٹ تک رسائی کیلئے کوشاں ہے‘ حکومت کی کوشش ہے کہ یہ مصنوعات مستقل […]
-
مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے: ایاز صادق
لندن /اسلا م آباد(ملت + آئی این پی ) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پر امن حل خطے میں پائیدار امن کے قیام اور تر قی کے لیے ضر وری ہے ، پاکستان اقوام متحدہ کی قر ار دادوں کے […]
-
وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دیدیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فوری طور پر فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ بحال کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نادرا کو متنبہ کیا ہے کہ آئندہ بھی فورتھ شیڈول کے کسی بھی فرد کا شناختی کارڈ بلاک نہ کیا […]
-
عمران خان اسلام آباد بند کرنے کی بجائے سپریم کورٹ کے فیصلے کاانتظارکریں
کوئٹہ۔21اکتوبر (ملت + اے پی پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت وبلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہاہے کہ عمران خان اسلام آباد کوبند کرنے کی بجائے سپریم کورٹ اورالیکشن کمیشن کے فیصلوں کاانتظارکریں،سپریم کورٹ نے پانامالیکس کے معاملے پرتمام فریقین کونوٹس جاری کردیئے ہیں اس لیے عمران خان اداروں پراعتماد کرتے ہوئے فیصلوں کوتسلیم کریں […]