اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کا تسلسل ترقی کا واحد راستہ ہے‘ تربیت یافتہ افرادی قوت تیار کرنے والے ممالک ہی تیزی سے ترقی کر رہے ہیں‘ آج کے میڈیا کے دور میں میڈیا سے متعلق […]
وفاقی خبریں
جمہوری نظام کا تسلسل ترقی کا واحد راستہ ہے: بلیغ الرحمن
-
شاہ بھومی بول اڈولے ایڈج نے تھائی لینڈ کو ایک مضبوط معیشت میں تبدیل کیا
اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کے شاہ بھومی بول اڈولے ایڈج نے اپنی شاندار اور قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تھائی لینڈ کو ایک مضبوط اور متحرک معیشت میں تبدیل کیا۔ وہ پاکستان کے سچے دوست تھے اور […]
-
چند لوگ اقتدار کی ہوس میں ملکی ترقی داؤ پر لگا رہے ہیں،سائرہ افضل
رحیم یار خان (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ قومی صحت پروگرام کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اور قومی صحت پروگرام مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے‘ مسلم لیگ (ن) اپنے منشور میں کئے گئے وعدے پورے کررہی ہے‘ صحت پروگرام […]
-
قومی صحت پروگرام ان لوگوں کے لئے ہیں جن کے پاس علاج کے لئے پیسہ نہیں ہوتا‘وزیراعظم
رحیم یار خان(ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی صحت پروگرام ان لوگوں کے لئے ہے جن کے پاس علاج کے لئے پیسہ نہیں ہوتا‘ ڈائیلاسز اور گردوں کے امراض کا علاج ہمارے دور میں شروع کیا گیا ہے‘ غریب لوگوں کے مصائب کو کم کرنے کے لئے ہر […]
-
نیب بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم وصول کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے
اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نیب بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم وصول کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے ،وہ قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی بیورو کی طرف سے سرکاری اداروں، مضاربہ سکینڈل […]
-
حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہےِ: نواز شریف
رحیم یار خان ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور اس کیلئے آدھا بجٹ بھی خرچ کرنا پڑا تو کرینگے، سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں غریبوں کا مہنگے سے مہنگا علاج بھی […]