وفاقی خبریں

صدرمملکت ممنون حسین 22اکتوبر کو قطر کے چار روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین 22 سے 25اکتوبر تک قطر کا دورہ کریں گے، وہ امیر قطر اوردیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جس میں دونوں جانب سے باہمی تعلقات کے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ علاقائی امور اور بین الاقوامی پیش ہائے رفت پربھی بات چیت […]

  • ہماری حکومت دیرپا ترقی کے اہداف کے حصول ،شفافیت کو خاص اہمیت دیتی ھے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت دیرپا ترقی کے اہداف کے حصول ،شفافیت ، گڈ گورننس کے قیام اور استعداد کار میں اضافے کیلئے انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کو خاص اہمیت دیتی ھے۔ اسی لئے ہم ایکسلریٹیڈ ڈیجیٹلائیزیشن کے وژن پر عمل پیرا […]

  • دہشت گردی پر کنٹرول، آج کا پاکستان 2013 سے بہت بہتر ہے: پرویز رشید

    اسلام آباد ۔(ملت + اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی محنت ‘لگن اور موثر پالیسوں کی بدولت تین سالوں کے دوران دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ‘ آج کا پاکستان 2013 کے پاکستان سے بہت بہتر ہے‘پرامن اور […]

  • بھارت کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا، محمد یوسف

    اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ بھارت حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مجلس علماء آزاد کشمیر کے زیر انتظام کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سردار یوسف […]

  • عافیہ کے علاج اور ڈونرز کے انتظام کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں: وزیر اعظم

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹر راولپنڈی میں زیر علاج مریضہ عافیہ دختر وجاہت ایاز کے علاج اور ڈونرز کے انتظام کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں۔ عافیہ آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹر راولپنڈی میں زیر علاج ہے […]

  • جعلی خبر کا معاملہ، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے دوبارہ تحقیقات سنبھال لیں

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی ) قومی سلامتی کے اہم اجلاس کی جعلی خبر لیک کرنے کے معاملے پر وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے دوبارہ سے تحقیقات کو سنبھال لیاہے اور ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے قریبی دوافسران کے انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا سے رابطے کہیں بھی […]