وفاقی خبریں

تاجر برادری ٹیکس ریونیو کو بہتر کرنے کی حکومتی کوششوں میں تعاون کرے: صدر

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ ملک کی بہتر ترقی اور عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے کیلئے حکومت کو ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے اور اس مقصد کیلئے حکومت ٹیکس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کی کوشش کر رہی ہے لہذا تاجر […]