وفاقی خبریں

اسحاق ڈار سے طلال ابو غزالے آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طلال ابو غزالے کی ملاقات

  • اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے طلال ابو غزالے آرگنائزیشن کے چیئرمین اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کے عالمی کاروباری رہنما ڈاکٹر طلال ابو غزالے نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے مہمان شخصیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امت مسلمہ کیلئے ان کی شاندار خدمات […]

  • نوازشریف حکومت نے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک میں لانے کا عہد کر رکھا ہے،جاسم کنول

    کلر سیداں ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کی جنرل سیکرٹری جاسم کنول راہی نے کہا ہے کہ کچھ اندرونی و بیرونی طاقتیں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں دیکھ سکتیں ،اس لیے بار بار حکومت کو توڑنے اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    مدرسوں سے مدد کی بات بغیر کسی ثبوت کے نہیں کی: خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کے پی کے میں مدرسوں سے مدد طلب کرنے کی بات بغیر کسی ثبوت کے نہیں کی ، اسلام آباد کی حفاظت کے لئے تمام انتظامی اقدامات کریں گے، 2 نومبر پر امن گزرے گا […]

  • حکومت نے اسلام آباد کو رواں دواں رکھنے کی منصوبہ بندی کرلی: پرویز رشید

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد کو رواں دواں رکھنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، ،اسلام آباد سیکرٹریٹ اور شاہراہوں کو بند کرنے والوں کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا، عمران خان یلغار اورلشکر کشی سے پاکستان کی […]

  • برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس پیٹرک کا میرانشاہ کا دورہ

    راولپنڈی(ملت + آئی این پی)برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس پیٹرک نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کا دورہ کیاجہاں ان کو عارضی بے گھر افراد کی واپسی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

  • حکومت سرمایہ کارانہ دوست ماحول کو فروغ دے رہی ہے: اسحق ڈار

    اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے کہا کہ حکومت سرمایہ کارانہ دوست ماحول کو فروغ دے رہی ہے اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں سے معاشی ترقی میں بہتری آئے گی ،بنک آف چائنہ دنیا کے 5 بڑے بنکوں میں شمار ہوتا ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ادارہ ہے،وزیر […]