اسلام آباد (ملت + آئی این پی)وفا قی وزیر خزانہ اسحا ق ڈا ر نے ایف بی آر کو ہدایت دی ہے کہ پاناما اور بہاماس لیکس کی معلومات کے لئے دفتر خارجہ کے ذریعے 9ممالک سے رابطہ کیاجائے اور معلومات حاصل کرنے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں ، چیئر مین ایف […]
وفاقی خبریں
پاناما اور بہاماس لیکس کی معلومات کے لئے 9ممالک سے رابطہ کیاجائے: اسحاق ڈار
-
اسلام آباد کو بند کرنے کا مطلب مودی کی پشت پناہی کرنے کے مترادف ہے: عابد شیر علی
راولپنڈی/ اسلام آباد( ملت + آئی این پی ) پانی و بجلی کے وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وفاق پر یلغارکسی صورت قبول نہیں،عمران خان سیاسی حواری بنیں لیکن خونی تاتاری نہ بنیں،اسلام آباد کو بند کرنے کا مطلب مودی کی پشت پناہی کرنے کے مترادف ہے،پروان چڑھتی ملکی معیشیت […]
-
بھارت کا جنگی جنون جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا کیلئے خطر ہ ہے: ایاز صادق
انقرہ /اسلا م آباد(ملت + آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون نہ صر ف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے ، پاکستا ن نے ہمیشہ تحمل اور بر داشت کا مظاہر ہ کیا ہے اور مسلسل کسی بھی […]
-
پاکستان چین اقتصادی راہداری پاکستان کی اقتصادی حالت سنوارے گی
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان کی اقتصادی حالت کو سنوارے گی بلکہ اس منصوبہ سے پورے خطے میں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے اور اقتصادی حالت بہتر ہو گی۔ وہ منگل کو ایوا ن صدر میں چیئر مین سپارکو […]
-
حکومت پاکستان سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات دلانے کے لیے پر عزم ہے: صدر
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاک چین اقتصادی راہداری میں سرمایہ کاری کے مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھا نا چاہیے، حکومت پاکستان سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات دلانے کے لیے پر عزم ہے۔ وہ منگل کویہاں ایوان صدر میں پاکستان […]
-
لوگوں کو خوراک مہیا کرنا حکومت کے منشور میں شامل ہے: سکندر حیات خان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ لوگوں کو خوراک مہیا کرنا حکومت کے منشور میں شامل ہے ‘ وزارت قومی تحفظ خوراک و تحقیق صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر قومی پالیسی برائے خوراک تشکیل آخری مراحل میں ہے جس […]