اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاک۔چین اقتصادی راہداری میں سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو پاکستان بزنس کونسل دبئی کے صدر محمد احمد شیخانی کی سربراہی میں ایوان […]
وفاقی خبریں
عالمی سرمایہ کار سی پیک میں سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
-
وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ افراد کو کارڈ دیں گے: محمد عثمان
سرگودھا۔18 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت ضلع سرگودھا میں تقریباً اڑھائی لاکھ افراد کو کارڈ جاری کئے جائیں گے ۔ اس سے وہ اپنا اور اپنے گھروالوں کا سالانہ تین لاکھ روپے تک مفت علاج کراسکیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحصیل […]
-
دھرنے کی اجازت دینے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں: رجوانہ
لاہور(ملت + آئی این پی)گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ دھرنے کی اجازت دینے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ‘ دونوں فریق پاکستانی ہیں، امید ہے فیصلہ بھی اچھا ہی ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر رفیق رجوانہ سے دھرنے سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ […]
-
وزیر اعظم کے دورہ آذربائجان سے تجاری مسائل حل ہوں گے: حذیفہ ملک
اسلام گڑھ(ملت+ آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماحذیفہ ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ آذردائیجان اہمیت کا حامل ہے،اس دورے سے پاکستان کے تجارتی مسائل حل ہونے میں اہم پیش رفت ہوگی،دورہ پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا،وزیرا عظم پاکستان میاں نواز […]
-
تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت سے نیا کمپنیز بل 2016ء کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت سے نیا کمپنیز بل 2016ء کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو خزانہ ڈویژن میں قوانین کے جائزہ سے متعلق کمیٹی کے اجلاس […]
-
قوم سرسیّد احمد خان کی تعلیمی حکمت عملی کے ذریعے ترقی و کامیابی کی منازل حاصل کر سکتی ہے
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مسلمان معاشرہ کے تعلیمی انقلاب کے بانی سرسیّد احمد خان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان کی تعلیمی حکمت عملی کے ذریعے ترقی و کامیابی کی منازل حاصل کر سکتی ہے جنہوں نے مسلمانوں […]