یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے،مریم اورنگزیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے قوم دیکھ اورجان چکی یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے، واجدضیا تین دن سےبیانات میں کچھ بھی ثابت نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے احتساب […]
وفاقی خبریں
یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے، مریم اورنگزیب
-
بابرمیزائل، پاکستان کو قابل اعتماد دفاعی صلاحیت حاصل ہے، خرم دستگیر
بابرمیزائل، پاکستان کو قابل اعتماد دفاعی صلاحیت حاصل ہے، خرم دستگیر راولپنڈی: (ملت آن لائن) وزیر دفاع انجینئرخرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ بابرمیزائل کے کامیاب تجرہ سے پاکستان کو قابل اعتماددفاعی صلاحیت مل گئی۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع نے پاکستان نیوی کے ملکی تیارکردہ آبدوز سے داغے گئے 450کلومیٹر تک مار کرنے […]
-
وزیراعظم نے صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی، سائرہ افضل تارڑ
وزیراعظم نے صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی، سائرہ افضل تارڑ اسلام آباد : (ملت آن لائن) وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حفاظتی […]
-
پاکستان کی شرح نمو گذشتہ دور حکومت کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے، احسن اقبال
پاکستان کی شرح نمو گذشتہ دور حکومت کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، جب ملک میں امن و امان ہو تو تب ترقی ہوگی، پاکستان کی شرح نمو […]
-
حکومت ٹی بی کی روک تھام کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، سائرہ افضل تارڑ
حکومت ٹی بی کی روک تھام کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،سائرہ افضل تارڑ اسلام آباد :(ملت آن لائن) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی کی روک تھام اور اس بیماری کے خاتمہ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، پاکستا ن […]
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےمابین تعلقات کومزید پائیدار بنایا جائے،چیئرمین سینیٹ
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی تعلقات کو مزید پائیدار بنایا جائے گا،چیئرمین سینیٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کا چہرہ ہے اور وہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے کردار اداکرتارہے گا، دونوں […]