اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئین کے آرٹیکل 75کے تحت خصوصی اقتصادی علاقہ جات’’ایس ای زیڈ‘‘ (ترمیمی)بل 2016ء پر دستخط کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے ۔یہ بات وزیراعظم ہاوس کی طرف سے پیر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔
وفاقی خبریں
نواز شریف نے ترمیمی بل 2016 پر دستخط کیلئے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی
-
وفاقی وزیر پانی و بجلی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیا ن ملاقات
اسلام آباد /پشاور(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی ملاقات ، ملاقات میں خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے بجلی کی سپلائی بتدریج بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤ س کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں دونوں […]
-
پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی بروقت تکمیل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انہوں نے ہدایت کی کہ انڈس ہائی وے اور مغربی روٹ پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے […]
-
تاریخ پر تاریخ کا ڈرامہ عمران خان کی ناکامی کا اعلان ہے، دانیال عزیز
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزنے کہا ہے کہ تاریخ پر تاریخ کا ڈرامہ عمران خان کی ناکامی کا اعلان ہے، عمران خان کے اپنے صوبے کے عوام ان کے خلاف سراپاحتجاج ہیں اور وہ اسلام آ باد بند کرنے کا خواب […]
-
بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے: رضا ربانی
مالے(ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور خطے میں استحکام ، لوگوں کی بہتری اور غربت میں کمی کا خواہش مند ہے مگر افسوس کہ ہمسائیہ ملک بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے ۔ وہ پیر کو یہاں صدارتی […]
-
ترکی اور پاکستان یکجان دو قالب کی طرح ہیں: محمد پرویز ملک
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے وزیراعظم کی جانب سے ترکی بھجوائے جانے والے وفد کے سربراہ محمد پرویز ملک نے دورہ ترکی کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور پاکستان یکجان دو قالب کی طرح ہیں، ترکی […]