اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو ہدایت کی ہے کہ ضرورت مند کاشتکاروں کیلئے باضابطہ مالیاتی اداروں کے ذریعے قابل برداشت کریڈٹ لائن کا مربوط دیہی ترقی کا منصوبہ پیش کیا جائے۔ ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور آبی وسائل کے مسائل […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم محمد نوازشریف کی وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو ہدایت
-
وزیراعظم محمد نوازشریف کے زیر صدارت پارٹی انتخابات بارے مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس،
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارٹی انتخابات کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت سے مشاورت کیلئے پیر کو ایک سیاسی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے وزیراعظم […]
-
عمران خان کا دل چاہتا ہے کہ سب اوپراٹھ جائیں اور میں وزیراعظم بن جاؤں ،سعدرفیق
اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا دل چاہتا ہے کہ سب اوپراٹھ جائیں اور وہ وزیراعظم بن جائیں،عمران خان اپنی خواہشوں اور خوابوں کے غلام بن چکے ہیں اور وہ جمہوری عمل میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں ،عمران خان کے دھرنوں کی کالز […]
-
زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے جدید طریقہ کار،جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے،وزیراعظم
اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے جدید طریقہ کار،جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے اور کسانوں کو قرض کی فراہمی کیلئے مربوط دیہی ترقی کا پلان واضح کیا جائے،بیج کی فراہمی اور مارکیٹنگ سے متعلق نجی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،زرعی تحقیقی اداروں […]
-
وسیلہ تعلیم پروگرام کی کامیابی کے لیے ہر طبقہ اس میں شریک ہو جائے، صدر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل بچوں کے مستقبل سے وابستہ ہیاس لیے وسیلہ تعلیم پروگرام کی کامیابی کے لیے ہر طبقہ اس میں شریک ہو جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی حکومت نیا نظامِ تعلیم مرتب کرنے میں مصروف ہے جس بیشتر […]
-
مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات (آج) ہوں گے،پولنگ کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہو گی
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات (آج) منگل کو اسلام آباد میں ہونگے جس میں مرکزی کونسل پارٹی کی مرکزی قیادت کا انتخاب کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق انتخابی عمل کی نگرانی کے فرائض چوہدری جعفر اقبال کی سربراہی میں قائم […]