قصور۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک محمداحمدخاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف ملک و قوم کی خدمات کیلئے جو انقلابی اقدامات اٹھارہے ہیں اس کے فوائد و ثمرات عوام کو منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے […]
وفاقی خبریں
حکومت ملک کو قائداعظم کے خوابوں کے مطابق بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،ملک محمداحمدخاں
-
رحیم یار خان بس حادثہ: سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رحیم یار خان بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال […]
-
رحیم یار خان بس حادثہ، نواز شریف کا اظہار افسوس
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے رحیم یار خان کے قریب بس حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگانکو صبر جمیل […]
-
حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے بہترین تعلقات استوار ہیں:انجیر بلیغ الرحمن
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ اور نارکوٹکس انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ پاکستان کے روس ، وسطی ایشیائی ریاستوں اور دنیا کے کئی ممالک سے بہترین تعلقات استوار ہو رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان […]
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپناکردار ادا کرے۔۔صدر مملکت ممنون حسین
اسلام آباد ۔16 اکتوبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کی اخلاقی ، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔یہ بات انہوں نے آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے وفد سے […]
-
صدر ممنون حسین سے آزاد کشمیر صدر اور وزیراعظم کی ملاقات
مظفرآباد ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے آزاد جموں کشمیر کے صدر محمد مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی جس میں آزاد جموں وکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]