وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایف بی آر کو محصولات کا سالانہ ہدف حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنی کی ہدایت اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کو محصولات کا سالانہ ہدف حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنیکی ہدایت کر دی۔انہوں […]
وفاقی خبریں
FBR: سالانہ ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں: اسحق ڈار
-
ن لیگ کے پارٹی انتخابات کے حوالےسے اہم مشاورتی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس پارٹی انتخابات کیلئے تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکنگ گروپ برائے پارٹی انتخابات کے اجلاس میں پارٹی انتخابات کیلئے تیاریوں اور انتظامات کو حتمی […]
-
ملکی و غیر ملکی طبقے کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے: اسحاق ڈار
ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائینگی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی […]
-
ن لیگ عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے دن رات کوشاں ہے، ذوالفقار علی بھٹی
مسلم لیگ (ن) عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے دن رات کوشاں ہے،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی سرگودھا۔15 اکتوبر(اے پی پی ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے دن رات کوشاں ہے ، انشاء اللہ حلقہ کے عوام […]
-
وزیر اعظم کا دورہ فخر خیابان
باکو ۔ 15 اکتوبر (ملت +اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہفتہ کو باکو میں فخر خیابان کا دورہ کیا اور آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔وزیر اعظم نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر آزربائیجان کا تین روزہ دورہ کیا۔وزیر اعظم نے […]
-
مسئلہ کشمیر کے حل میں بھارت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے: نواز شریف
باکو ۔15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، مسلم لیگ […]