مظفر آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اقوام عالم سے اپنے وعدوں کو پورا کرے ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے ہی اس دیرینہ مسئلے کا حل ممکن ہے، تحریکِ آزادئ کشمیر کی حمایت […]
وفاقی خبریں
صدرمملکت ممنون حسین کا کشمیر کونسل وآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
-
آذر بائیجان سے تعلقات اہم‘بھارت معصوم شہریوں پر ظلم ڈھا رہاہے‘وزیراعظم
باکو( ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف اور آذر بائیجان کے وزیراعظم عار طر رئیس زادہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو پائیدار بنانے ، دفاعی اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف اور آذبائیجان کے وزیر اعظم کے درمیان باکو میں ملاقات ہوئی ، […]
-
اسحاق ڈار کو ایوارڈ دینے بارے حقائق توڑ مروڑ کر پیش کئے گئے،ترجمان وزارت خزانہ
اسلام آباد (ملت+ آئی این پی ) وزارت خزانہ کے ترجمان نے وزیر خزانہ کے ایمرجنگ مارکیٹس کی جانب سے 2016 کے لئے جنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کے حوالے سے دیئے گئے ایوارڈ کے حوالے سے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ […]
-
صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو ایک پیغام میں صدر مملکت نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی […]
-
نواز شریف ہمیشہ عدلیہ کو ٹف ٹائم دیتے ہیں اسی لیے انہیں بادشاہ کہتے ہیں، خورشید شاہ
سکھر(آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ عدلیہ کو ٹف ٹائم دیتی رہی ہے، اسی وجہ سے وہ نواز شریف کو بادشاہ کہتے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ […]
-
عمران خان احتساب کاناٹک رچانے کی کوشش نہ کریں ، مشیر وزیراعظم امیر مقام
پشاور(ملت+آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آبادکوبندتونہیں کرسکتے البتہ خیبرپختونخواکو ایک عرصے سے بندکیاہواہے،مسلم لیگ(ن)16اکتوبرکوتحریک انصاف کی منفی اوردھرنوں کی سیاست کیخلاف قوت کامظاہرہ کریگی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی جمشیدمہمنداپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان کرینگے،آئندہ عام انتخابات میں بلے […]