وفاقی خبریں

اسحاق ڈار کی آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف

  • پی اے ایف کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی حبیب بنک لمیٹڈ کے چیئرمین سلطان علی اور ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین عبدالرؤف عالم کی ڈار کو 2016ء کیلئے ایشیاء کے بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار […]

  • نواز شریف کے

    وزیراعظم ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتے ہیں‘احسن اقبال

    بھارتی فوج کی پرتشدد کارروائیوں سے سیکڑوں کشمیری شہیداورزخمی ہوچکے ہیں‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی کا انٹر ویو لاہور(ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتے ہیں،بھارتی فوج کی پرتشدد کارروائیوں سے سیکڑوں کشمیری شہیداورزخمی ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر باکو پہنچ گئے

    باکو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے باکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دو بچوں نے وزیراعظم اور بیگم کلثوم نواز کو گلدستے پیش […]

  • وزیراعظم سے وفاقی وزیرداخلہ کی ملاقات ،ڈان کی خبر پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں ملکی سالمیت ،نیشنل ایکشن پلان کی صورتحال پر عملدرآمد اور انگریزی اخبار کے رپورٹر سرل المیڈا کانام ای سی ایل سے نکالنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے اسلام آبادائیرپورٹ پر وفاقی […]

  • بھارت کے پاس سرجیکل اسٹرائیک کے ویڈیو شواہدہی موجود نہیں،عبدالباسط

    بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی، ممبئی حملوں کی تحقیقات بھارتی عدم تعاون کے سبب تاخیر کا شکار ہیں ، بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان سے اڑی حملے کے شواہد کا تبادلہ نہیں کیا، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں اڑی حملے کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہیے، […]

  • کچھ منفی قوتیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتیں‘اسحاق ڈار

    لاہور(ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت نے ملکر دہشت گردی کے خلاف فوجی آپر یشن ضرب عضب کا آغاز کیا جسکی وجہ سے ملک میں دہشت گردی بہت حد تک ختم ہو چکی ہے ‘ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل […]