انقرہ(ملت+آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر بھارتی ظلم و تشدد کے تصویری و دستاویزی ثبوت ترکی کو پیش کردیئے جبکہ ترک وزیراعظم نے کہا کہ ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمائت کرتاہے اور وہ ہمیشہ ظلم تلے پسے کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا،کشمیر کا […]
وفاقی خبریں
ترک وزیراعظم کی وزیراعظم نواز کے کشمیر پر خصوصی نمائندوں محسن رانجھا پرویز ملک سے ملاقات
-
تحریک انصاف کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے نہیں دیں گے، شیخ آفتاب احمد
اٹک (ملت +آئی این پی )وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی لحاظ سے دنیا کا مضبوط ملک بنانے کیلئے کوشاں ہے جبکہ تحریک انصاف ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے اسلام آباد […]
-
پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگئی، سرتاج عزیز
پاکستان معاشی بحالی سے ترقی کی راہ پرگامزن ہے، مشیر خارجہ کا بنکاک میں کانفرنس سے خطاب بنکاک (ملت+آئی این پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جامع پالیسی اپناتے ہوئے استحکام حاصل کیا جب کہ سیکیورٹی کی صورت حال میں بھی بہتری آئی ہے۔ منگل کو بنکاک […]
-
وزیراعظم محمد نوازشریف کا یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ نے ظلم و جبر کی اطاعت کرنے کی بجائے شہادت کا راستہ اختیار کرکے دنیا کو حق کی حفاظت کیلئے جانوں کے نذرانے کا سبق دیا ہے، امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ نے ظلم و جبر […]
-
وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں کی ملاقاتیں: ترکی کا کشمیر کاز کیلئے اپنی مضبوط اور روایتی حمایت کا اعادہ
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے کشمیر کاز کیلئے اپنی مضبوط اور روایتی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر کا حل نہ ہونا تشویش ناک ہے اور اس سے خطے میں امن و استحکام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق […]
-
وزیراعظم محمد نوازشریف جمعرات سے آذربائیجان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف جمعرات کو آذربائیجان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے،وہ آذربائیجان کی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اوراہم علاقائی اوربین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال کریں گے۔دفترخارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ آذربائیجان کے صدرالہام علیوف کی […]