وفاقی خبریں

راہداری منصوبے میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائیگی ‘احسن اقبال

  • نواز شریف کے

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر سیاست کرنا نامناسب ہے‘ جو لوگ شور مچا رہے ہیں بتائیں دو ہفتوں میں یکایک کیا تبدیلی آ گئی‘پاک چین راہداری منصوبے کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائیگی ‘چینی سفارتخانے کی وضاحت […]

  • مسئلہ کشمیر پر پیچھے نہیں ہٹیں گے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی وزارت عظمیٰ کے دورمیں پاک بھارت تعلقات میں بہت زیادہ بہتری کی توقع نہیں ،بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی نہیں کر سکتا، مسئلہ کشمیر پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، افغانستان میں کچھ عناصر افغان حکومت اور […]

  • پاکستان کی عالمی تنہائی کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ ملیحہ لودھی

    نیو یارک (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت چاہتا ہے کہ کسی بھی طرح سے اقوام متحدہ کی توجہ مسئلہ کشمیر اور کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم سے ہٹائی جا سکے مگر ہم ایسا نہیں ہونے دینگے ‘ پاکستان کے عالمی تنہائی […]

  • بھارت سرجیکل اسٹرائیک کرتا تو پاکستان بھی اسکا جواب دیتا، عبدالباسط

    نئی دلی. ملت+مانیٹرنگ.. بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 29 ستمبرکی رات لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی لیکن بھارت اسے سرجیکل اسٹرائیک کہتا ہے تو کہتا رہے اگر سرجیکل اسٹرائیک ہوتی تو پاکستان بھی اس کا فوری اور حسب ضرورت جواب دیتا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی اخبار کو […]

  • دوہزار اٹھارہ میں بھی وزیر اعظم نوازشریف ہی ہوں گے، مشاہد اللہ

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک پہلے کشمیر تک محدود تھی اب پورے بھارت میں بھیل چکی ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں 20کروڑ عوام کی ترجمانی کا حق ادا کیا، کلبھوشن یادیو کے ڈوزیئر اقوام متحدہ […]

  • وفاقی حکومت کی ضرورتمند فنکاروں کیلئے نوے لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری

    حکومت فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ ، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نا چاہتی ہے، فنکار ہمارا اثاثہ ہیں، وہ ملک اور بیروں ملک پاکستانی کلچراور پاکستان کاسافٹ امیج متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں ،صدرمملکت کا سٹیئرنگ کمیٹی سے خطاب اسلام آباد(ملت+آئی این پی) وفاقی […]