پاکستان سے بہترتعلقات سے ہی امریکا سکیورٹی خدشات سے نمٹ سکتا ہے، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں جب کہ پاکستان سے بہترتعلقات سے ہی امریکا سکیورٹی خدشات سے نمٹ سکتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمزکو […]
وفاقی خبریں
پاکستان سے بہترتعلقات سے ہی امریکا سکیورٹی خدشات سے نمٹ سکتا ہے، احسن اقبال
-
سینیٹ انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن
سینیٹ انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن کراچی:(ملت آن لائن) سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانےکاآج آخری دن ہے، سندھ میں سینیٹ کی12 نشستوں کیلئے23کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں۔ سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانےکاآج آخری دن ہے، کاغذات نامزدگی آج شام 4بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، سندھ میں […]
-
آصف زرداری پنجاب حکومت ختم کرنےکی کوشش کرکے دیکھ لیں، خواجہ آصف
آصف زرداری پنجاب حکومت ختم کرنےکی کوشش کرکے دیکھ لیں، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں پیپلز پارٹی اپنے دورے حکومت میں محترمہ کے قاتلوں تک نہیں پہنچ سکتی تھی، آصف علی زرداری پنجاب حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لیں۔ […]
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی اسلام آباد(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ کمیٹی […]
-
وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام سے85 ہزارخاندان مستفید ہوں گے، سائرہ افضل تارڑ
وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام سے85 ہزارخاندان مستفید ہوں گے، سائرہ افضل تارڑ اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے خوشاب میں وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام سے خوشاب کے 85 ہزار خاندان مفت علاج کی سہولیات سے مستفید […]
-
پاکستان کا پارلیمان آئین کے تحت کام کرنے کا پابند ہے: رضا ربانی
پاکستان کا پارلیمان آئین کے تحت کام کرنے کا پابند ہے: رضا ربانی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پارلیمان آئین کے تحت کام کرنے کا پابند ہے۔ کوشش ہے کہ پارلیمان بالخصوص سینیٹ کو مضبوط بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا […]