وفاقی خبریں

دنیا میں دھرنوں کی ضرورت نہیں ہے، احسن اقبال

  • دنیا میں دھرنوں کی ضرورت نہیں ہے، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ ہمیں دنیا میں آگے بڑھنے اور اپنے مسائل کے حل کے لئے دھرنوں پر نہیں سیاسی و معاشی استحکام پر کل جماعتی کانفرنس ’’اے پی سی‘‘ کرنے کی ضرورت ہے، آج کا […]

  • قائمہ کمیٹی اجلاس؛ دفتر خارجہ کی کشمیر پالیسی ناکام قرار

    قائمہ کمیٹی اجلاس؛ دفتر خارجہ کی کشمیر پالیسی ناکام قرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دفتر خارجہ کی کشمیر پالیسی کو ناکام قرار دے دیا جبکہ دفترخارجہ نے بھی شرمندگی کا اظہار کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا 34 واں […]

  • طارق فضل

    طارق فضل چوہدری بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا

    طارق فضل چوہدری بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا اسلام آباد (ملت آن لائن) وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چودھری اپنے ہی ماتحت ادارے کے نادہندہ نکلے ۔ سی ڈی اے نے طارق فضل سمیت چھ اراکین پارلیمنٹ کو پراپرٹی ٹیکس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ […]

  • نئی حلقہ بندیاں: قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا کی مزید 5 نشستیں

    نئی حلقہ بندیاں: قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا کی مزید 5 نشستیں پشاور:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت 5 نشتوں کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافی نشستیں پشاور، سوات، لوئر دیر اور ٹانک کو ملنے کا امکان۔ حتمی فیصلہ […]

  • امرکا نے پاکیستان کا مذاق اڑایا ہے: احسن اقبال

    ہمیں ٹانگیں کھینچنے کی سیاست کو ترک کرنا چاہیے،احسن اقبال

    ہمیں ٹانگیں کھینچنے کی سیاست کو ترک کرنا چاہیے،احسن اقبال تھرپارکر:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک کا مستبقل جمہوری نطام سے جڑا ہے لہٰذا حکومت کی 5 سال کی مدت کا احترام کرنا چاہیے۔ تھرپارکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آج ہم معیشت […]

  • ‘لگتا ہے آصف زرداری ڈرٹی گیم کا حصہ ہیں،سعد رفیق

    ‘لگتا ہے آصف زرداری ڈرٹی گیم کا حصہ ہیں،سعد رفیق اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری گندے کھیل (ڈرٹی پلے) کا حصہ معلوم ہوتے ہیں اور انہیں اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔ سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا […]