‘افغانستان میں حالات کی خرابی کا الزام پاکستان کو کیوں؛ خواجہ آصف :(ملت آن لائن)خواجہ آصف نے کہا کہ ایک تقسیم شدہ معاشرہ مفاہمتی عمل کو مشکل بنا رہا ہے، آج افغانستان میں حکومت اختلافات کا شکار ہے، وہاں منشیات اور لاقانونیت عروج پر ہے تاہم افغانستان سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی پر اختلاف […]
وفاقی خبریں
‘افغانستان میں حالات کی خرابی کا الزام پاکستان کو کیوں؛ خواجہ آصف
-
پرانی مردم شماری پر انتخابات ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوجائیگا، وزیرداخلہ
پرانی مردم شماری پر انتخابات ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوجائیگا، وزیرداخلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) تحریک انصاف کی اسمبلیاں توڑنے کی تجویز کی ن لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ نے مخالفت کر دی۔ پی ٹی آئی نے قبل از وقت انتخابات کیلئے اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ دے دیا۔ فواد چودھری کہتے ہیں، اتفاق […]
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ظالمانہ انداز میں بڑھایا: سلیم مانڈوی والا
اسلام آ باد: (ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چئیرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ظالمانہ اندازبڑھایا،جب وزیر خزانہ ملک میں نہیں تھا تو پھر ٹیکس کیسے بڑھائے گئے،اسحاق ڈار نے معیشت تباہ کردی اب کوئی ہاتھ لگانے کوتیار نہیں،ملک میں حکومت نام کی […]
-
آئینی ترمیم نہ کی تو الیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں، سعد رفیق
لاہور: (ملت آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے۔ جاتی امرا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نوازشریف تحفظات کے باوجود عدالت میں […]
-
حالیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کی وجہ سموگ کو قرار؛وزیر توانائی
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے حالیہ دنوں میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کی وجہ سموگ کو قرار دیتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ میں صورتحال کی بہتری کی نوید سنا دی ۔ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ حکومتی ادارے واجبات ادا نہیں کر رہے ۔ قومی مفاد کے لئے […]
-
عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کراسکتے؛ رضا ربانی
کراچی:(ملت آن لائن) سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں۔ سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا کہ عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں، ہمارے اسکولوں میں پاکستانی تاریخ ٹھیک انداز سے نہیں پڑھائی جاتی […]