وفاقی خبریں

سیلز ٹیکس ریٹرن کی مد میں 8.74 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے پر وزیراعظم عمران خان اوران کی اقتصادی ٹیم سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا اظہار تشکر

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)آل پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن( پی ٹی ای اے) نے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے سیلز ٹیکس ریٹرن کی مد میں 8.74 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے پروزیراعظم عمران خان اوران کی اقتصادی ٹیم کا شکریہ ادا کیاہے۔ ایسوسی ایشن کی طرف سے جمعرات کویہاں جاری بیان میں حکومت کی […]