ریاض:(ملت آن لائن) سعودی حکام نے عمرہ کے ویزے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید اور جرمانے کا اعلان کردیا، سزائیں سعودی شہریوں اور تارکینِ وطن دونوں پر نافذ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر برائے پبلک اموربریگیڈئر جنرل محمد بن عبد العزیز السعد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے […]
دلچسپ خبریں
عمرہ ویزہ کی خلاف ورزی پرجیل اورجرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا
-
قطر کا آئل پیدا کرنے والی 15 ممالک کی تنظیم ‘اوپیک’ سے نکلنے کا اعلان
دوحا:(ملت آن لائن) قطر نے آئل کی پیداوار کرنے والے 15 ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز(اوپیک) سے نکلنے کا اعلان کردیا۔ قطری وزیر توانائی سعد شیردا الکابی نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اوپیک تنظیم کی رکنیت سے دستبرداری کا فیصلہ اس بات کا عکاس ہے کہ قطر نیچرل گیس […]
-
محمد بن سلمان کا دورہ تیونس، عرب نیٹو کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ریاض:(ملت آن لائن) سعودی ولی عہد اتحادی ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں تیونس پہنچ گئے جہاں انہوں نے تیونسی صدر بیجی قائد السبسی اور دیگر حکومتی اراکین سے ملاقات سے کی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کے حکم پر گذشتہ چند روز […]
-
سعودی عرب اور مصر نے قطر کو کسی قسم کی رعایتیں نہ دینے پر اتفاق کرلیا
قاہرہ:(ملت آن لائن) سعودی عرب اور مصر نے قطر کو کسی قسم کی رعایتیں نہ دینے پر اتفاق کرلیا، ایران کی خطے کے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت سے نمٹنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور مصر نے قطر کو کسی قسم کی رعایتیں نہ دینے […]
-
کویت ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند
کویت سٹی۔(ملت آن لائن) کویتی محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث گذشتہ روز کویت ائیرپورٹ سے پروازیں معطل کر دیں گئیں جبکہ بیرون ممالک سے آنے والی تمام پروازوں کا رخ پڑوسی ممالک کے ہوائی اڈوں کی طرف کر دیا گیا۔کویت میں گزشتہ بدھ سے موسم کی خرابی کے […]
-
بغیر کفیل والا چھے ماہ کا اقامہ ملک سے نکلتے ہی ختم ہو جائیگا، متحدہ عرب امارات کا اعلان
ابوظبی۔(ملت آن لائن)متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہریت و قومی شناخت نے کہا ہے کہ 6ماہ کیلئے جاری کیا جانے والا اقامہ عارضی ہوتا ہے اور یہ ملک سے نکلتے ہی ختم ہو جائیگا۔ متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ 6ماہ کیلئے جاری کیا جانے […]