دلچسپ خبریں

ہمیں اعتدال پسندی کے اسلامی پیغام پر توجہ دینا ہو گی، رابطہ عالم اسلامی

  • جدہ ۔ (ملت آن لائن) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے کہا ہے کہ اعتدال پسندی کے اسلامی پیغام پر ہمیں توجہ دینا ہو گی۔کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ میں منعقدہ الاعتدال ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر العیسیٰ نے کہا کہ ہم سب انصاف […]

  • مسجد سیدہ عائشہ کا نام تبدیل کر کے ’’بکہ‘‘ رکھ دیا گیا

    مکہ المکرمہ۔ (ملت آن لائن) سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے مکہ مکرمہ کے علاقے بطحاءمیں واقع مسجد سیدہ عائشہ کا نام تبدیل کر کے مسجد بکہ رکھ دیا ہے کیونکہ بہت سے زائرین یہاں ست احرام باندھ کر عمرہ کو چلے جاتے تھے۔ سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی […]

  • سعودی شہریوں کیلئے4 شعبوں میں15ہزارملازمتیں

    جدہ ۔(ملت آن لائن) سعودی اقتصادی ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ مختلف قسم کا سامان اور اشیاء فروخت کرنے والے ادروں کی 12سرگرمیوں کی سعودائزیشن کے دوسرے مرحلے میں سعودیوں کو روزگار کے 15ہزار مواقع مہیا ہونگے۔ان کی اوسط تنخواہ 4ہزارریال ہوگی۔سعودی اخبار کے مطابق متعلقہ دکانوں میں سے ایک دکان کی اوسط […]

  • مکۃ المکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    مکۃ المکرمہ ۔(ملت آن لائن) مکۃ المکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ریکارڈ کئے جانے کے باوجود اب تک کوئی ٹریفک خلاف ورزی ریکارڈ پر نہیں آئی۔ مکہ مکرمہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے ترجمان نے شہر بھر میں خواتین ڈرائیوز میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اب […]

  • سعودی عرب، غذائی اشیاء پر معلومات کا اندراج لازمی قرار

    ریاض ۔(ملت آن لائن) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے فروخت کی جانے والی کھانے پینے کی تمام اشیاء پر مطلوبہ معلومات کا اندراج لازمی قرار دے دیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق باحہ میں فوجداری عدالت نے کاروبار کرنے والی خاتون پر کھانے پینے کی اشیاء پر مطلوبہ تفصیلات تحریر نہ ہونے […]

  • سعودی عرب اور سپین کے درمیان 5 جنگی بحری جہاز تیارکرنے کا معاہدہ

    ریاض ۔ (ملت آن لائن) سعودی عرب نے سپین کے ساتھ مل کر جنگی بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی ملٹری انڈسٹریز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ طور پر پانچ جنگی بحری جہاز تیار کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے۔ […]