دلچسپ خبریں

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

  • موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار نئی دھلی:(ملت آن لائن) بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر حوالات میں بند […]

  • کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

    کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا کینیڈا:(ملت آن لائن) ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ […]

  • روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد

    روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد لاہور(ملت آن لائن) ہو بہو چہرہ اور لباس بھی ایک جیسا،روس میں ہوئے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے جوڑیوں کی شکل میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں بہنوں نے ایک جیسے ملبوسات پہن کر سٹیج […]

  • چین میں ایک ساتھ تین سورج نکل آئے

    چین میں ایک ساتھ تین سورج نکل آئے لاہور:(ملت آن لائن) چین میں قدرت کا ایسا ایک حیرت انگیز لیکن حسین منظراُس وقت دیکھنے کو ملا جب آسمان پر ایک ساتھ تین سورج روشنی بکھیرتے دکھائی دیئے۔ سائنسدانوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ آسمان پر بیک وقت تین سورج کا دکھائی دینا ایک […]

  • روس کے چڑیا گھر میں موبائل چھیننے والا شرارتی بندر

    روس کے چڑیا گھر میں موبائل چھیننے والا شرارتی بندر ماسکو:(ملت آن لائن) یوں تو آج کل سیلفی کا بخار ہر ایک کے سر پرسوار ہے لیکن یہاں تو جانور بھی سیلفی لینے کے شوقین نکلے۔ روس کے ایک چڑیا گھر میں موجود بندر نہ صرف سیلفی لینے کا شوقین ہے بلکہ سیلفی لینے کا […]

  • روس میں ریچھ کے خلاف بندوق چوری کا مقدمہ درج

    روس میں ریچھ کے خلاف بندوق چوری کا مقدمہ درج سائبیریا:(ملت آن لائن) روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ایک بھورا ریچھ شکاری کی دو بندوقیں اٹھا کر فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ریچھ کی تلاش شروع کردی۔ یہ واقعہ سائبیریا کے علاقے ارکوتسک میں پیش آیا جہاں آبادی سے میلوں دور […]