دلچسپ خبریں

تالے پرموجود ننھے سوراخ کے پیچھے کا راز

  • تالے پرموجود ننھے سوراخ کے پیچھے کا راز کراچی(ملت آن لائن)کہتے ہیں کوئی بھی چیز بیکار نہیں ہوتی ہر چیز کسی نہ کسی مقصد کے تحت بنائی جاتی ہے لیکن آج کا انسان مصروفیات کے باعث ان چیزوں پرغورنہیں کرپاتا۔ موجودہ دور میں انسانی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں بلکہ اگر کہا جائے کہ انسان […]

  • برطانوی شخص اپنے ذہن میں مسلسل قومی ترانہ بجنے سے پریشان

    لندن:(ملت آبن لائن) برطانوی شخص عجیب دماغی کیفیت کا شکار ہوگیا ہے جس میں قومی ترانہ لگاتار ان کے ذہن میں گونجتا رہتا ہے اور کسی بھی طرح وہ اس صورتحال سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ برطانیہ کا 87 سالہ شہری رون گولڈاسپنک کے دماغ میں مسلسل ملک کا قومی ترانہ بجتا رہتا ہے اور […]

  • غیر معمولی لمبی گردن کی بیماری میں مبتلا بچہ

    لاہور(ملت آن لائن)دنیا میں تمام انسانوں میں کچھ نہ کچھ فرق موجود ہوتا ہے اور ہم لوگ بخوشی اپنی زندگی گزار لیتے ہیں لیکن بعض لوگ بدقسمتی سے پیدائشی طور پر ہی انتہائی مختلف ہوتے ہیں اور یہی انفرادیت بعض اوقات نقص کے طور پر سامنے آتی ہے، فی وینگوئی نامی بچے کا تعلق بھی […]

  • نایاب چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت

    گوئٹے مالا سٹی:(ملت آن لائن) نایاب نسل کی ایک ایسی چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی جسے آخری بار 1975 میں دیکھا گیا تھا۔ زرد اور سیاہ رنگ کی اس چھپکلی (جیکسنز کلائمبنگ سلامینڈر) کو معدوم تصور کرلیا گیا تھا لیکن حال ہی میں یہ گوئٹے مالا کی پہاڑیوں سے زندہ حالت میں […]

  • سنگاپورمیں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

    لاہور: (ملت آن لائن) جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال سکتے ہیں ۔ جی ہاں،سنگاپور میں ایک کمپنی کی جانب سے ایک کمرہ تیار کیا گیا […]

  • اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

    قاہرہ(ملت آن لائن) ریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ اس کیلئے نہ تو روشنی کا استعمال کیا گیا ہے اور نہ ہی ایکسریز یا الٹراوائلٹ شعاعوں کا بلکہ یہ کارنامہ (muon) نامی ذرّات کی مدد سے سر انجام دیا گیا ہے جو خلا […]