دلچسپ خبریں

یوٹیوب کی مقبول ترین ویڈیو کو 300 کروڑ ہٹس کا اعزاز حاصل.DESPACITO

  • یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو نے 300 کروڑ یعنی 3 ارب ہٹس کا اعزاز حاصل کرلیا DESPACITO ۔ DESPACITO یو ٹیوب جب سے آیا ہے سب کی گنتی۔ بتارہا ہے کون کتنا دیکھا جارہا ہے۔ صرف ایک کِلک سے پوری دنیا کو پتا چل جاتا ہے۔اب کسی کو اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ یا بلند […]

  • نگران کی موت پر ہاتھی کا انوکھا خراج عقیدت

    کسی شخص کے ساتھ رہتے اور وقت گزارتے ہوئے اس سے انسیت ہوجانا ایک فطری عمل ہے اور اگر معاملہ جانوروں کا ہو تو ان کی محبت اور وفاداری میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی نے بھی اپنے نگران کی موت پر اسے انوکھا خراج عقیدت پیش کیا جسے دیکھ […]

  • شیر نے ہرن کے بچے کو گود لے لیا

    شیر نے ہرن کے بچے کو گود لے لیا بیجنگ : شکاری نے شکار کی حفاظت شروع کردی، جنگل کے بادشاہ شیر نے ہرن کے معصوم سے بچے کو گود لے لیا، حیرت انگیز تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئیں۔ ………. کیا عمران خان کسی سافٹ ویئر کاشکار ہوئے؟ عمار چوہدری ہم ایک عذاب […]

  • ایک صدی

    ایک صدی پرانی گاڑی

    کراچی : دہائیاں گزر گئیں کسی نے پوچھا تک نہیں، ایک صدی پرانی گاڑی اچانک منظر سے ہٹ گئی۔ موئن جو دڑو سے ایک صدی پرانی جان مارشل کی گاڑی کراچی پہنچ گئی، موئن جو دڑو عجائب خانے کے سامنے کھڑی انیس سو ایک کی فورڈ کی قسمت جاگی تو مرمت کے لئے کراچی پہنچا […]

  • بغیر چولھے

    بغیر چولھے اور آگ کے انڈہ فرائی

    بغیر چولھے اور آگ کے انڈہ فرائی دبئی : جی ہاں یہ کوئی جادو نہیں بلکہ گرمی کے اثرات اور ثمرات ہیں کہ متحدہ عرب امارت میں گرمی سے درجہ حرارت اتنا بڑھا کہ لوگوں کو انڈہ فرائی کرنے کیلئے چولھے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوئے اور دھوپ میں فرائی پین رکھ کر گرم […]

  • ننھے

    ننھے منوں کی ڈائپرزڈربی

    ننھے منوں کی ڈائپرزڈربی ڈائپر پہنتے وقت چلبلے ننھے بچے ماؤں کو خوب تنگ کرتے ہیں۔ نیو یارک میں ایسے ہی ننھوں منوں کے درمیان ریس کرائی گئی جو گھٹنوں پر گیٹ سیٹ ریڈی ہوئے لیکن کوئی تو ریس کے بیچ میں ہی لیٹ گیااور کوئی کیمرے سے کھیلنے لگا جبکہ فنشنگ لائن پر پاپا […]