دلچسپ خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید

  • مقبوضہ بیت المقدس (ملت + آئی این پی) اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریب ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید […]

  • ترکی میں پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں، 185 تارکین وطن گرفتا ر

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کے ضلع ازمیر اور بالکسیر میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران پولیس نے 185 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتا ر کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع ازمیر اور بالکسیر میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران پولیس نے 185 غیر قانونی تارکین وطن کو […]

  • ترک صدر کی جانب سے مہاجرین کی ڈیل ختم کرنے کی دھمکی

    انقرہ (ملت + آئی این پی)ترک صدر رجب طیب نے مہاجرین کی ڈیل ختم کرنے کی دھمکی دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے دستوری ریفرنڈم کے حق میں ہالینڈ میں انتخابی مہم کو خلافِ ضابطہ قرار دیے جانے پر سخت بیانات کا تبادلہ جاری ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردگان نے اپنے […]

  • یورپ میں فاشزم اب بھی موجود ہے

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدررجب طیب اردگان ہالینڈ اور یورپی ممالک پر برس پڑے کہا کہ فاشزم یورپ کی سڑکوں پر دوڑ رہا ہے، ان کا تہذیب اور ماڈرن دنیا سے کوئی تعلق نہیں ان لوگوں نے بوسنیا میں 8000 مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں […]

  • ترکی کے مقابلے میں ہالینڈ کی حمایت کریں گے، یورپی یونین

    برسلز (ملت + اے پی پی) یورپی کونسل کے چیئرمین نے بعض یورپی ملکوں کے خلاف ترکی کے الزامات کی مذمت کی ہے۔فرانس پریس کے مطابق یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے بعض یورپی ملکوں کے خلاف ترکی کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ان کا […]

  • روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر یانگ ہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔یانگ ہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اجتماعی جنسی زیادتیوں اور دوسرے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا […]