دلچسپ خبریں

شام مخالفین پر روسی وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

  • ماسکو (ملت + اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ نے آستانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شام مخالفین پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام مخالفین کی جانب سے آستانہ مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات غیر منطقی ہیں۔ان […]

  • ترکی کا ہالینڈ کے سفیر کو روکنے سمیت کئی جوابی اقدامات کا اعلان

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی نے ہالینڈ کی جانب سے اس کے وزرا کو ریفرینڈم کیلئے مہم چلانے سے روکنے کے بعد کئی جوابی اقدامات کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک نائب وزیر اعظم نعمان کرتلمش نے کہا ہے کہ ہالینڈ کے سفیر کو انقرہ واپس آنے سے روکا جائے گا […]

  • سعودی حکومت کا عمرہ و حج ، وزٹ اور ورک ویزوں کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان

    جدہ (ملت + آئی این پی) سعودی حکومت نے عمرہ و حج ، وزٹ اور ورک ویزوں کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کر دیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہونگے ، مقررہ مدت سے زائدقیام کرنیوالے افرادکوبھاری سزائیں اور جرمانے عائد کئے جائینگے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے […]

  • ترک صدر کا یورپی ممالک پر نازی ہونے کا الزام،یورپی رہنماؤں کی ترکی پر شدید تنقید

    انقرہ /برلن (ملت + آئی این پی) یورپی ممالک میں ترک حکومت کی جانب سے ریلیاں منعقد کرنے کی کوششوں سے پیدا ہونے والے تنازعات کے دوران یورپی یونین کے کئی رہنماؤں نے ترکی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے ، جرمنی اور نیدرلینڈ میں حکام کی جانب سے ریلیوں پر پابندی لگانے پر ترک […]

  • مغربی موصل کے ایک تہائی علاقے کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا

    بغداد (ملت + اے پی پی) مغربی موصل کے ایک تہائی علاقے کو جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔ یہ بات عراقی فوج کے اسٹاف میجر جنرل معن السعدی نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتائی ۔انہوں نے کہاکہ مغربی موصل کی بازیابی کا آپریشن انیس فروری سے جبکہ موصل شہر […]

  • یمن میں سعودی عسکری اتحاد کے حملے میں 22 شہری ہلاک ،متعدد زخمی

    صنعاء (ملت + آئی این پی) یمن میں سعودی عسکری اتحاد کی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں 22 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عسکری اتحاد کی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں یمن میں22 شہری مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز یہ حملے خوخہ نامی شہر میں […]