دلچسپ خبریں

عراق میں شادی کی تقریب پر دو خود کش حملے، 30 افراد ہلاک

  • بغداد (ملت + اے پی پی) عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران کیے گئے دو خود کش بم حملوں میں کم از کم 30افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی حکام اور طبی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں دو عسکریت پسندوں نے تقریب کے شرکاء کے عین درمیان میں پہنچ […]

  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی روضہ رسول ؐپر حاضری

    ریاض ۔ 09 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور دو رکعت نماز ادا کی اور بارگاہ رسالت مآب اور آپ کے اصحاب پر نذرانہ درود و سلام پیش کیا۔اس موقع پر مدینہ منورہ کے […]

  • جنوبی افغانستان میں نیٹوفورسزکی کاروائی میں 20طالبان ہلاک

    کابل (ملت + اے پی پی) جنوبی افغانستان میں نیٹوفورسزکی کاروائی میں 20طالبان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز نیٹو کی فضائیہ نے قندہار میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔حکام کے مطابق اس کارروائی میں 20طالبان ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔اس کارروائی کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ […]

  • افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں بدکاری کے الزام میں خاتون کوسنگسار کردیا گیا

    کابل (ملت + اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں بدکاری کے الزام میں خاتون کوسنگسار کردیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بدخشاں کے ضلع وردود ج میں پیش آیا۔حکام کے مطابق ایک شادی شدہ خاتون کو طالبان کی عدالت نے سنگساری کی سزاء سنائی تھی جس پرگزشتہ روز عمل درآمد کیا […]

  • ترکمانستان کی طرف سے طالبان کواسلحہ کی فراہمی ہورہی ہے،اسماعیل خان

    ہرات (ملت + اے پی پی) افغانستان کے سابق وارلارڈ اورسابق مرکزی وزیر اسماعیل خان نے کہاہے کہ ترکمانستان کی طرف سے طالبان کواسلحہ کی فراہمی ہورہی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہرات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ترکمانستان اورطالبان کے درمیان روابط استوار ہیں اوروسط ایشیائی […]

  • اسرائیل، فلسطینی مساجد میں آذان پر پابندی کا قانون پرزے پرزے

    تل ابیب (ملت + اے پی پی) اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری کے موقع پر عرب کمیونٹی کے نمائندہ ارکان نے قانون کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی بل […]