دلچسپ خبریں

ایک کروڑ ریال کی رقم واپس کرنے پر سعودی شہری کیلئے تعریفی سند

  • ریاض (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے شہر الاحساء میں حال ہی میں ایک شہری کی طرف سے 10 ملین ریال کی رقم سیکیورٹی حکام کے حوالے کرنے پرسوشل میڈیا پر اس کے اقدام کو غیرمعمولی پذایرائی ملی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہری دفاع کی طرف سے خطیر رقم حکام کے حوالے […]

  • دبئی کے ولی عہد کے انسٹا گرام پر 50 لاکھ فالورز

    دبئی (ملت + اے پی پی) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی سوشل میڈیا پر پذیرائی کی خبریں پہلے بھی آتی رہی ہیں مگر ’انسٹا گرام‘ پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق الشیخ حمدان کے […]

  • عراقی حکومت کا بریگیڈیئر ایرج مسجدی کی بغداد میں بطور ایرانی سفیر تعیناتی قبول کرنے کا اعلان

    بغداد (ملت + اے پی پی) عراقی حکومت نے ایرانی سفیر حسن دانائی فر کی سبکدوشی کے بعد ان کی جگہ ایرج مسجدی کی تعیناتی کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے انہیں بغداد میں بطور ایرانی سفیر قبول کرنے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق بریگیڈیئر مسجدی جنوبی ایران کے آبادان شہر […]

  • امریکہ کویت میں ایک ہزار سے زیادہ فوجی تعینات کرے گا

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کویت میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے کے لئے ریزرو فورس کے طور پر ایک ہزار سے زائد فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیاہے ۔امریکی اہلکار نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس سے امریکی کمانڈروں کو میدان جنگ […]

  • آئی ایم ایف کی جانب سے ایران کی اقتصادی ترقی کا اعتراف

    تہران (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے۔پریس ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایران کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں […]

  • پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں،افغان حکام کا الزام

    کابل (ملت + آئی این پی) افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف فریداللہ دہقان کا کہنا ہے کہ ضلع دانگام ،سرکانو اور خاص کنٹر میں سرحد پار سے 124راکٹ اور آرٹلری شیل فائر کیے گئے […]