دلچسپ خبریں

بشارالاسد پر قاتلانہ حملے کی خبر بے بنیاد ہے، شامی وزارت اطلاعات

  • دمشق: (ملت+اے پی پی) شامی وزارت اطلاعات نے صدر بشارالاسد پر قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق خبر کو غلط اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ویب سائٹ ہیک ہوچکی ہے اور اس کے بعد یہ جھوٹی خبر پوسٹ کی گئی تھی۔العریبہ نیوز کے مطابق شامی وزارت اطلاعات نے اپنے فیس […]

  • شامی شہر حلب میں روسی فضائیہ کے حملے میں 17شہری ہلاک

    دمشق: (ملت+آئی این پی )شام کے شہر حلب میں روسی فضائیہ کے حملے میں 17افراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی شہر حلب کے مغرب میں مخالفین کے زیر کنٹرول انجارہ نامی قصبے میں بستی کو بم سے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی جس میں17 افراد ہلاک اور 30 زخمی […]

  • ایران کا یمن اور شام میں بحری اڈے قائم پر غور

    تہران:(ملت+آئی این پی)ایران نے یمن اور شام میں بحری اڈے قائم کرنے پر غور شروع کردیا ،ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں بحریہ کے اڈے قائم کرنا جوہری ہتھیار بنانے سے دس گنا زیادہ بہتر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا […]

  • سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چیچن لیڈر کی ملاقات

    ریاض:(ملت+آئی این پی )سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ ریاست رمضان قادریوف نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چیچنیا کے […]

  • ایران کے خلاف پابندیاںمعاہدے کی خلاف ورزی ہے؛ خامنہ ای

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایران کے خلاف پابندیوں کے از سرنو آغاز کو جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بحریہ کے قومی دن کے موقع پر، افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • شامی فوج کی پیش قدمی جاری

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شامی فوج کی جانب سے مشرقی شہر حلب کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لیے جاری پیش قدمی کے باعث 10ہزارکے قریب عام شہری باغیوں کے زیر انتظام علاقوں کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے لیے سرگرم برطانوی تنظیم سیریئن آبزرویٹری کا کہنا ہے […]