دلچسپ خبریں

شامی باغیوں کی امداد جاری رکھیں گے، قطری وزیر خارجہ

  • دوحہ: (ملت+اے پی پی) قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام کے بارے میں پالیسی تبدیل کردیتے ہیں تو ان کا ملک اس کے باوجود شامی باغیوں کی حمایت جاری رکھے گا اور انھیں اسلحہ مہیا کرتا رہے گا۔عرب ذرائع […]

  • سعودی عرب؛ مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

    ریاض: (ملت+آئی این پی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاض سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی ۔ بارش سے موسم خوشگوار ہونے کے علاوہ کئی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ۔بارش کے بعد […]

  • سعودی عرب، قومیانے کے پروگرام کے تحت 15 سال میں 10 لاکھ ملازمتیں

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے قومیانے کے مجوزہ پروگرام کے تحت آئندہ 15 سال میں سعودی شہریوں کے لیے 10 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شوریٰ کونسل کے رکن عبدالرحمان الراشد نے کہا ہے کہ ملازمتوں کو قومیانے کے مجوزہ پروگرام کے تحت ایک اعلیٰ کمیشن تشکیل […]

  • کویت، حزب اختلاف کے امیدوار بڑی تعداد میں کامیاب

    کویت سٹی : (ملت+اے پی پی) کویت میں قبل از وقت کرائے جانے والے پارلیمانی انتخابات میں حزب اختلاف کے امیدوار بڑی تعداد میں کامیاب ہو ئے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 50 میں سے 24 نشستیں حکومت مخالفین نے حاصل کی ہیں۔ ان میں سے کچھ […]

  • یمنی حوثیوں باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کردی

    ریاض: (ملت+آئی این پی)یمن میں حوثیوں باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کردی تاہم کوئی بھی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حوثی باغیوں کی طرف سے سرحد پار سے 11میزائل فائر کیے گئے لیکن حسب معمول یہ وار بھی خطاہوگیا اور کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں […]

  • مصر، جزیرہ نما سینا میں داعش کا حملہ، 13 فوجی ہلاک

    قاہرہٕ: (ملت+آئی این پی) مصر کے جزیرہ نما سینا میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے حملے میں 13 مصری فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے،شدت پسند گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے انٹرنیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں […]