دلچسپ خبریں

سعودی عسکری اتحاد یمن میں اڑتالیس گھنٹوں کی فائربندی کرے گا

  • ریاض: (ملت+اے پی پی)سعودی عسکری اتحاد نے اڑتالیس گھنٹوں کے لیے یمن میں اپنے حملے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فائربندی یمن کے وقت کے مطابق ہفتہ، بارہ بجے دوپہر شروع ہو ئی۔ سعودی عسکری اتحاد یمن میں حوثی ملیشیا اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامی فوجی دستوں کو شکست دے کر […]

  • ایران ، بھارت کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران بھارت کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔رواں سال اکتوبر میں بھارت کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ بھارت نے اکتوبر کے مہینے میں ایران سے روزانہ 7 لاکھ 86 ہزار بیرل خام تیل درآمد کیا ہے۔کے بی سی انرجی کے […]

  • موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    موصل۔: (ملت+اے پی پی) عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراقی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے ۔اسکائی نیوز نے خبردی ہے کہ عراقی افواج نے ہفتے کو موصل کے جنوب میں واقع تاریخی شہر نمرود کے شمال میں تل واعی اور عمرکان علاقوں کو داعش کے قبضے سے […]

  • مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عربوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کی قرارداد پراحتجاج کرتے ہوئے مقبوضہ […]

  • کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی فضائیہ کی مشترکہ نمائش، دہشت گردوں کو خبردار کرنے کے لئے ہے تاہم علاقے کے ممالک کی جانب دوستی اور امن کے پیغام کی حامل ہے۔ایران میں روس کے سفیر لوآن جاگاریان نے کیش ایئرشو کے دوران کہا کہ […]

  • سعودیہ کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا: سعودی وزیر

    جدہ : (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سعودی عرب کی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد مارکیٹس کا سب سے بڑا حامی ہے اور […]