دلچسپ خبریں

یمنی حوثی باغیوں کا وفد مسقط پہنچ گیا

  • مسقط ۔ 08 نومبر (ملت + اے پی پی) یمن کے حوثی باغیوں کا ایک وفد محمد عبدالسلام کی سربراہی میں اومان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی وفد نے دارالحکومت صنعاء میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی۔ عبدالسلام نے عالمی ایلچی […]

  • ملک سے آخری دہشت گرد کو ختم کرنے تک جدو جہد کو جاری رکھیں گے،ترک وزیر اعظم

    انقرہ ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہم ملک سے آخری دہشت گرد کو ختم کرنے تک جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔ترک میڈیا کے مطابق ضلع ارزنجان میں ایک پولٹری کمبائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بن علی یلدرم […]

  • غیر ملکی میڈیا کی پروا نہیں ہے، میری طاقت کا سرچشمہ عوام ہے: رجب

    استنبول (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے عوام پرست جمہوری پارٹی کے ارکان پارلیمان کی گرفتاریوں کے حوالے سے کہا کہ یہ افرادریاست ، قوم اور ملک کے مقننہ اداروں کے خلاف حقارت آمیز بیانات دیتے ہوئے غیر ملکی سطح پر قومی وقار کو سبوتاژ کرنے میں مصروف تھے،مجھے غیر […]

  • دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے اسلام دشمنی کا ثبوت دے رہے ہیں،امام کعبہ

    ریاض ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے یمن کے حوثی باغیوں کو مقدس مقامات پرحملوں کی مذمت کی ہے۔عرب ذراؤ ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جس طرح فلسطین میں قابض یہودی مسجد اقصیٰ کی آئے روز بے حرمتی کرتے […]

  • داعش کا موصل کی جنگ میں کیمیائی گیسوں کا استعمال

    بغداد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش کے خلاف جاری جنگ میں شریک ایک کْرد عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران داعش کے جنگجوؤں نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں اور دور تک مار کرنے والے توپ کے گولوں […]

  • ترکی میں پولیس عمارت کے باہر کار بم دھماکہ

    ،ایک شخص ہلاک ، 30 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ کرد نواز پارٹی کے سربراہ صلاح الدین ڈیمیرٹاس کو گھر پر نظربند کر دیا گیا انقرہ (آئی این پی ) ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں پولیس عمارت کے باہر کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا […]