دلچسپ خبریں

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش

  • تہران (ملت + اے پی پی) عالمی استعمار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن ککے حوالہ سے پورے ایران میں امریکا اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے گئے۔تہران سمیت پورے ایران میں تیرہ آبان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلیوں میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔ تہران میں بھی ریلی کے شرکاء نے […]

  • چار سعودی شہریوں کو دہشت گردی کی سازشوں کے الزام میں 10 سال تک قید کی سزائیں

    ریاض (ملت + اے پی پی) سعودی عرب میں ایک خصوصی فوجداری عدالت نے مختلف کیسوں میں ملوّث چار مقامی شہریوں کومجرم ثابت ہونے پر 7سے 10سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ان میں ایک سعودی شہری کے ایران میں مطلوب ایک جرائم پیشہ شخص سے روابط تھے اور اس نے سعودی عرب کی سلامتی […]

  • آئی ایم ایف کے مطالبے پر مصری کرنسی کی قدر میں 48 فیصد کمی

    قاہرہ (ملت + اے پی پی) مصر نے اپنی کرنسی کی قدر میں 48 فیصد کمی کردی ہے۔اس نے یہ اقدام عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر کیا ہے تاکہ اس سے آیندہ تین سال کے دوران ملک کی بیمار معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے بارہ ارب ڈالرز کا قرضہ حاصل […]

  • شام میں روسی فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، عملہ محفوظ رہا

    دمشق (ملت + اے پی پی) شام کے شہر تدمر میں فوج کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر فائرنگ کے واقعے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔روسی خبر رساں اداروں نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ روز ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران اس پر سوار عملے کے تمام […]

  • یمن میں ہزاروں افراد کااقوام متحدہ کے نئے امن روڈ میپ کے خلاف مظاہرہ

    عدن۔ 4 نومبر (ملت + اے پی پی) یمن میں ہزاروں افراد نے اقوام متحدہ کے امن روڈ میپ کے خلاف مظاہرہ کیا، جس کے تحت 19 ماہ سے جاری اس تنازعے کے خاتمے کی کوشش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان یمنی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے اس منصوبے کے […]

  • مغربی ممالک دہرے معیار کا مظاہرہ کررہے ہیں،ترک صدر

    استنبول(ملت + آئی این پی) ترک صدر جب طیب اردگان نے کہاہے کہ شام میں خانہ جنگی اور مہاجرین کے معاملے میں مغربی ممالک دہرے معیار کا مظاہرہ کررہے ہیں،شام اور مہاجرین کے مسائل کی طرح کے بنیادی ترین انسانی حقوق کے معاملے میں امتحان میں ناکام رہنے والے ترکی کو درس نہیں دے سکتے۔غیر […]