دلچسپ خبریں

سعودی ہوائی اڈوں پر امریکی کسٹمز کلیئرنس کی سہولت کا آغاز

  • ریاض۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب میں حکام نے دارالحکومت الریاض اور ساحلی شہر جدہ کے بعض ہوائی اڈوں پر امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) کے قائم کردہ دفاتر نے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے اور وہ مسافروں کو جلد روانہ ہونے میں مدد دینے کے لیے […]

  • شام میں لڑائی میں پہل کرنے والوں کا تعین کیا جائے، آیت اللہ خامنہ ای

    تہران ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جائے کہ شام میں لڑائی کا آغاز کس نے کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق فن […]

  • حلب پرقبضے کا کوئی ارادہ نہیں، رجب طیب اردوان

    انقرہ ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے اور وہ فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے انقرہ میں […]

  • سعودی عرب اور قازخستان کے پرامن جوہری تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    ریاض۔ 27اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب اور قازخستان کے درمیان جوہری توانائی کے پْرامن استعمال سے متعلق ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمجھوتے پر سعودی عرب کی جانب سے شاہ عبداللہ سٹی برائے جوہری اور قابل تجدید توانائی کے صدر ڈاکٹر ہاشم یمنی اور قازخ وزیر توانائی قنات […]

  • لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی زخمی

    بیروت ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل علاقے میں لبنان کے اندر سے فائرنگ کی گئی ہے تاہم لبنانی فوج نے فائرنگ کی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق لبنانی فوج کی طرف سے جاری ایک […]

  • فلسطینی تنظیموں نے مراعات کی اسرائیلی پیشکش کو ٹھکرا دیا

    غزہ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے تحریک مزاحمت ترک کرنے کے بدلے بعض سہولتوں کی فراہمی سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیرجنگ اویگدر لیبرمین کی […]