دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں مرد کثرت ازواج کے معاملے میں سبقت لے گئے

  • ریاض(ملت + آئی این پی)سعودی عرب میں مرد شادیوں کے معاملے میں سبقت لے گئے ۔سعودی عرب کے جنرل ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ایک سے زائد شادیاں کرنے والے شہریوں کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 کے دوران ایک سے زاید […]

  • سعودی عرب،تعلیمی اداروں میں موسیقی کی مشروط اجازت

    ریاض(ملت + آئی این پی) سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں قبائلی نوعیت کے نعروں کے فروغ اور ممنوعہ قصاید اور رنگوں کے استعمال کی سختی سے ممانعت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں قومی نوعیت کی موسیقی کی مکمل اجازت ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • اطالوی وزیر اعظم کی یورپی یونین کو ویٹو استعمال کرنے کی دھمکی

    روم (ملت + آئی این پی)اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی نے یورپی یونین کے بجٹ کے خلاف ویٹو کا اپنا حق استعمال کرنے کی دھمکی دیدی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اطالوی وزیراعظم ماتیو رینزی کا کہنا ہے کہ اگر یونین کی دیگر ریاستوں کی جانب سے مہاجرین کا کوٹہ مقرر کرنے سے انکار کیا گیا تو […]

  • ترکی میں دہشت گردی کی تحقیقات کے سلسلے میں2 میئرز گرفتار

    انقرہ(ملت + آئی این پی)ترکی میں دہشت گردی کی تحقیقات کے سلسلے میں دو میئرز کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیار باقر کے دو میئرز گلتن کیسانک اور فرات انلی کو دہشت گردی کی تحقیقات کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ۔سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری […]

  • بعض بڑی طاقتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی کھیل بنا رکھا ہے، حسن روحانی

    تہران۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی کھیل بنا رکھا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی دورے کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشرق وسطی […]

  • عراقی فورسز اور اتحادی افواج کا مشترکہ آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل

    بغداد ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراق کے شمالی شہر موصل کو شدت پسند تنظیم داعش سے آزاد کرانے کے لیے عراقی فورسز اور اتحادی افواج کا مشترکہ آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام نے دعوی کیا ہے کہ آپریشن توقع سے زیادہ تیزی […]