دلچسپ خبریں

سعودی عرب، معروف سرمایہ کار معن الصانع کی جائدادوں کی نیلامی آئندہ ماہ ہوگی

  • ریاض۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب معروف سرمایہ کار معن الصانع اور ان کی کمپنی کی غیر منقولہ جائیدادیں نیلام کرے گا۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض اور جدہ میں آئندہ 5ماہ کے دوران معروف سرمایہ کار اور ان کی کمپنی کی غیر منقولہ جائیدادیں نیلامی کے لئے پیش […]

  • ریاض دنیا کا 69واں بہترین شہر

    ریاض ۔(ملت+اے پی پی) فوربس میگزین نے سرمایہ کاری کے حوالے سے دنیا کے بہترین ممالک میں سعودی عرب کو 50ویں اور اس کے دارالحکومت کو 100بہترین شہروں میں شامل کرلیا۔ فوربس نے ایک فہرست ان ممالک کی جاری کی ہے جہاں سرمایہ کاری کا ماحول بہت اچھا ہے۔ ان میں سعودی عرب کو 50واں […]

  • مدینہ منورہ ، امارات ، ترکی اور کویت کو 91ہزار ٹن کھجوریں برآمد کرے گا

    مدینہ منورہ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی کھجوریں دنیا ئے اسلام میں پسند کی جاتی ہیں۔ 60ممالک مدینہ منورہ سے کھجوریں درآمد کر رہے ہیں۔ ان میں متحدہ عرب امارات سر فہرست ہے۔ ترکی دوسرے اور کویت تیسرے نمبر پر ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مدینہ منورہ کے کاشتکار رواں […]

  • اماراتی پاسپورٹ کا دنیا میں 9واں ، عرب ممالک میں پہلا نمبر

    ابوظبی۔(ملت+اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے دنیا کے با اثر پاسپورٹوں میں 9ویں پوزیشن جبکہ عرب ممالک میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی مرتب شدہ فہرست کے مطابق اماراتی پاسپورٹ پر 157ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کیا جاسکتا ہے۔ فہرست کے مطابق سنگاپور کو پہلی پوزیشن حاصل […]

  • ریاض میٹرو کا افتتاح 2019ء میں ہوگا

    ریاض۔(ملت+اے پی پی) سعودی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ 2019ء کے اختتام سے قبل میٹرو ریاض کے افتتاح کے لئے ہنگامی بنیادوں پر 24گھنٹے کام کیاجا رہا ہے ۔ میٹرو پروجیکٹ ریاض شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے جامع منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ اس کے تحت میٹرو کے پہلو بہ پہلو بس کے اسٹیشن […]

  • شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹس کے کرایوں میں16 فیصد کمی

    شارجہ۔ (ملت+اے پی پی) شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹوں کے کرایوں میں 10سے16فیصد کمی ہوگئی۔ رواں سال کے گزشتہ 8ماہ کے دوران کرایوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔غیر منقولہ جائیداد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی رسد میں اضافے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں شارجہ میں رہائش پذیر افراد کی […]