ٹاپ اسٹوری

سعودی عرب:34 ملکی اتحاد کاسربراہی اجلاس10مارچ کوطلب

  • ریاض:( اے پی پی )سعودی عرب نے چونتیس ملکی اتحاد کا سربراہی اجلاس دس مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے چونتیس ملکی اتحاد کا سربراہی اجلاس دس مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے چونتیس ملکی […]