ٹاپ اسٹوری

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع […]

  • نگران حکومت میں ایک شخص نے گندم سے 85 ارب کا منافع کمایا:سینیٹرعون عباس

    اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عون عباس نے دعویٰ کیا ہےکہ نگران حکومت میں ایک شخصیت نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے اربوں روپے منافع کمایا۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپیٹل ٹاک ‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا کہ نگران حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کر کے […]

  • عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰ

    عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا۔نجی […]

  • سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ہزار پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 72046 پر چلا گیا جب کہ کاروبار کے دوران انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 72294 پر جا پہنچا۔کاروبار کے […]

  • ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کر دیے

    ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئے، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ دوسری […]

  • حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

    کراچی: حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر […]

  • سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

    ۔سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا کراچی:سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی سے حلف […]

  • قومی اسمبلی 266 سیٹوں میں سے 249 کا رزلٹ، آزاد 96، ن لیگ 70، پیپلز پارٹی 53، سیٹوں پر کامیاب

    ملک میں عام انتخابات آنا شروع ہو گئے، 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی کل 265 میں سے 247 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار96نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ (ن) لیگ70 اور پیپلز پارٹی […]