ٹاپ اسٹوری

انتہا پسند ہندؤں نے دہلی کے وزیر اعلی کیجروال کا منہ کالا کرردیا

  • نئی دہلی (ملت نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے دعوی پر تنقید کرنے کی وجہ سے خفا ہو کر انتہا پسند ہندؤں نے دہشت گردی کا ارتکاب کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی کیجروال کے منہ پر سیاہی پھینک دی