ٹاپ اسٹوری

جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

  • کھاریاں:(ملت+ اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے چپے چپے کا دفاع کریں گے اور انشاءاللہ کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]