ٹاپ اسٹوری

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری

  • توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں‌پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے .

  • وکیل قتل کیس:سپریم کورٹ کا عمران خان کوگرفتار نہ کرنےکا حکم

    سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس دائر کرنے والےکوئٹہ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی […]

  • عمران خان نو مئی کا سرغنہ ہے ، وزیر اعظم

    عمران خان نو مئی کا سرغنہ ہے ، وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ 9مئی بدترین ملک دشمنی کاواقعہ تھا، 9مئی واقعات سےبڑی دشمنی ہونہیں سکتی ، ان واقعات کی فروری 2019کےبھارتی حملےکی مماثلت ہے، فرروی 2019ء کوبھارتی طیاروں نےپاکستان میں حملہ کیاتھا، ہم نےبھارتی پائلٹ ابھی نندن کوگرفتارکیا، یہ پاکستان کےاندرسےپاکستان کےخلاف سازش ہوئی […]

  • بجلی صارفین کے

    حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، بجلی 7.5 روپے یونٹ مہنگی

    حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، بجلی 7.5 روپے یونٹ مہنگی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ کابینہ نے […]

  • فوجی عدالتیں پھانسی یا عمر قید کی سزا نہیں دیں گی ، حکومت

    فوجی عدالتیں پھانسی یا عمر قید کی سزا نہیں دیں گی ، حکومت اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستوں کے […]

  • کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل؛ چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

    کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل؛ چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔ جناح ہاؤس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا […]

  • سانحہ 9مئی : پنجاب میں کتنے مرد و خواتین جیل میں ہیں؟ اعداد و شمار آگئے

    سانحہ 9مئی : پنجاب میں کتنے مرد و خواتین جیل میں ہیں؟ اعداد و شمار آگئے پنجاب پولیس نے سانحہ 9 مئی میں دہشت گردی کے درج مقدمات اور خواتین کی گرفتاری سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب بھر میں کل 1897مرد اور 22 خواتین جیل میں ہیں۔ اعداد […]

  • نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

    نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔ غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ […]