ٹاپ اسٹوری

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید

  • مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید لاہور (ملت آن لائن) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید ہوگئے. ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قافلے پر راولپنڈی میں گلریز کےعلاقے میں حملہ کیا گیا جس کے بعد انہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ وہ زخموں کی […]

  • وزیر اعظم کی تقریر اور حالات کی تصویر….اسد اللہ غالب

    وزیر اعظم کی تقریر اور حالات کی تصویر….اسد اللہ غالب بدھ کے روز سنسر شپ کی کیفیت تھی اور لوگوں کو کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ہو کیا رہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے مگر جب شام کو وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں وہ سب کچھ بتا دیا جوسارا دن میڈیا […]

  • کوئٹہ چرچ

    عدل جہانگیری اور عدل عمرانی….اسداللہ غالب

    کوئی معاشرہ انصاف کے بغیر نہیں چل سکتا، یہ کہنا تھا چرچل کا جب اسے بتایا گیا کہ جنگ عظیم کی وجہ سے لوگوں کی حالت بہت ابتر ہے۔ چرچل نے پوچھا کیا ہماری عدلیہ انصاف فراہم کرہی ہے ۔ جواب ملا کہ ہاں لوگوں کو انصاف مل رہا ہے تو چرچل نے کہا کہ […]

  • کوئٹہ چرچ

    سعودی عرب سے خوشخبری، حکومت کے لئے بڑاریلیف….اسداللہ غالب

    آخر وہ خبر آ ہی گئی جس کاایک عرصے سے انتطار تھا، سانس بند کر کے انتظار کیا جا رہا تھا، حوکموت بھی انتظارمیں تھی اور عوام بھی منتظر تھے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کے مطابق پاکستان ا ور سعودی عرب نے مفاہمت کی ایک یاد داشت پر دستخط کئے ہیں جس کی رو سے […]

  • کوئٹہ چرچ

    نئی حکومت کس کس زخم پر مرہم رکھے..آصڈآٌٌۃ گآٌب

    ایران مین ہمیشہ بادشاہت رہی۔ ایک بادشاہ �آتا اور لوٹ مار کر کے چلا جاتا۔ اگلا بے چارہ انگلیاں دانتوں تلے دبائے حیران ہوتا کہ کروں تو کیا کروں۔ مملکت کے شاعروں نے آخر بادشاہوں کی ہمیشہ کے لئے مدد کی اور ایک روز مرہ ایجاد کر ڈالا کہ تن ہمہ داغ داغ شدہ۔ پنبہ […]

  • کوئٹہ چرچ

    پانی کا تذکرہ در تذکرہ…اسداللہ غالب

    پانی پانی کا شور مچانے سے پانی نہیں مل سکتا مگر چیف جسٹس نے یہ تو احسان کیا ہے کہ جو کام ان کی ذمے داری میں شامل نہ تھا، اس کا بیڑہ اٹھایا اورسوئی ہوئی قوم کو پانی کی کمیابی کے سنگین مسئلے پر سوچ بچار پر مجبور کیا ۔ وہ بنانا تو چاہتے […]

  • پیرس میں نیا جنم، سب جھوٹ مگر سب سچ….اسداللہ غالب

    پیرس میں نیا جنم، سب جھوٹ مگر سب سچ وہ افق پر چمکنے والی کہکشاؤں کا ایک پر نورستارہ نہیں تھا بلکہ میں اسے ایک الگ کہکشاں کی طرح روشن روشن اور جگ مگ کرتے دیکھتا تھا۔ اور میری آنکھیں چندھیا کر رہ جاتیں۔ پتہ نہیں اس نے اپنے آپ کو کیوں گھٹا کر بیان […]

  • ہم آخر چاہتے کیا ہیں….محمود بھٹی

    ہم آخر چاہتے کیا ہیں….محمود بھٹی محمود بھٹی کی داستان میں آنسو بھی ہیں‘ عزم بھی اور کامیابی کا تاج بھی‘ یہ لاہور سمن آباد میں پیدا ہوا‘ والدین ہوش سے قبل فوت ہو گئے‘ بہن بھائی بڑے تھے‘ مصروف تھے اور وہ اسے ’’اون‘‘ نہیں کرتے تھے‘ پانچ چھ سال کی عمر میں محنت […]