ٹاپ اسٹوری

بھارتی سازشیں ناکام؛ پاک روس تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز

  • راولپنڈی: پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی بھارتی سازشیں ایک بار پھر ناکام ہوگئیں اور بھارت کے تمام تر منفی پراپیگنڈہ کے باوجود روس اور پاکستان کے درمیان تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والے بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے […]