ٹاپ اسٹوری

وزیر اعظم کا ڈیم منصوبہ، ملک کی اشد ضرورت…اسد اللہ غالب

  • وزیر اعظم کا ڈیم منصوبہ، ملک کی اشد ضرورت…اسد اللہ غالب وزیر اعظم نے آخر ایک بڑا اعلان کر دیا اور میرا دل باغ باغ ہو گیا۔ برمنگھم کے اقبال چیمہ کا دل جیت بھی لیا۔ لاہور کے برکت علی لونا کا دل جیت لیا۔ ڈیموں کے یہ ماہرین کئی برسوں سے یہ تگ دو […]

  • تبدیلی مکمل، عارف علوی نے 13ویں صدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا

    تبدیلی مکمل، عارف علوی نے 13ویں صدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) رہنما تحریک انصاف عارف علوی نے 13 ویں صدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا، حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نومنتخب صدر سے حلف لیا. وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور […]

  • غیر ملکی جنگ کی بحث۔ وہ بھی غم زدہ لواحقین کے منہ پر…اسداللہ غالب

    یوم دفاع اور یوم شہدا کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کو مہمان خصوصی بنایا گیا۔ایک سوال ذہن میں آیا کہ کیا اس ملک کا کوئی صدر نہیں ہے۔ جواب بھی خود ہی ذہن میں آ گیا کہ جس کی تقریب ہو، اس کی مرضی جسے چاہے مہمان خصوصی بنائے۔مگر جی ایچ کیو کو […]

  • ڈیمز کی تعمیر کیلئے اوورسیز پاکستانی رقم بھیجیں، وزیرِاعظم کی اپیل

    ڈیمز کی تعمیر کیلئے اوورسیز پاکستانی رقم بھیجیں، وزیرِاعظم کی اپیل اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے تمام معاملات کو عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کیا تھا، پاکستان کو بہت سے ایشوز اور مسائل کا سامنا ہے لیکن سب سے […]

  • پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں: نوجوت سنگھ سدھو

    پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں: نوجوت سنگھ سدھو نئی دہلی: () نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے معاملے پر عمران خان […]

  • شہدا کے خون کے صدقے پاک فوج کے خلاف بغض ختم کر دیں…اسداللہ غالب

    شہدا کے خون کے صدقے پاک فوج کے خلاف بغض ختم کر دیں پاک فوج اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے جتن کرتی رہتی ہے، آج چھ ستمبر کو یوم شہدا کے طور پر منانے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پاک فوج نے قوم سے اپیل کی ہے کہ اپنے گلی […]

  • پاکستان کے دورے پر روانگی کے وقت امریکی وزیر خارجہ کی دھمکیاں….اسداللہ غالب

    پہلی غلط فہمی تو یہ رفع کر لیجئے کہ امریکہ نے پاکستان کی کسی امداد کو نہیں روکا، اور دوسری یہ غلط فہمی جودور کر نے کی ضرورت ہے کہ امریکہ اب پاکستان سے کوئی نرم برتاﺅ کرے گا۔ امریکی وزیر خارجہ کے جہاز نے ابھی پاکستان کے لئے اڑان نہیں بھری تھی کہ پینٹاگون […]

  • کیا حکومت اور فوج ایک صفحے پر ہیں…اسداللہ غالب

    جی ایچ کیو میں وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومتی ٹیم کے ہمراہ بریفنگ کے لئے گئے۔ یہ سلسلہ آٹھ گھنٹے تک چلتا رہا۔ بریفنگ کے اختتام پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ حکومت اور فوج ایک صفحے اور ایک کتاب پر ہیں۔یہ سن کر پاکستانی عوام نے سکون کا سانس لیا ۔ […]